ہمارے بارے میں

Apkadukan.online
پر خوش آمدید! یہ ایک جدید، قابل اعتماد اور منفرد آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں درزی، دکاندار، اور ہنر مند کاریگر ایک ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد کاروباری دنیا میں آپ کا ہم سفر بننا ہے تاکہ آپ کے کام کو آسان، منظم، اور منافع بخش بنایا جا سکے۔

یہاں آپ نہ صرف اپنی دکان قائم کر سکتے ہیں بلکہ کسٹمرز کے ناپ محفوظ کرنے، آرڈرز منظم کرنے، اور ضروری سامان کی خرید و فروخت کے ذریعے مکمل کاروباری نظام تشکیل دے سکتے ہیں۔

ہماری خدمات

ہمارا مقصد

Apkadukan.online کا مقصد درزی برادری کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے کاروبار کو آسانی سے چلا سکیں، کسٹمر سروس بہتر بنا سکیں، اور اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکیں۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے یا آپ ہم سے تعاون کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

رابتہ کریے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

All Shops

Open

Hakeem Tailors


Address : Pishin
Price = 1200

⭐ 0.0
Open

Raja & Sons


Address : Rawalpindi islamabad
Price = 3000

⭐ 0.0